ان دستاویزات میں اسامہ بن لادن کی ذاتی ڈائری،ان کے خاندان کی ویڈیوز اور تصاویر، بچوں کے کارٹون، اسامہ بن لادن پربننے والی دستاویزی فلمیں، کمپیوٹر گیمز، پشتو اور ہندوستانی گانوں کے علاوہ ہالی ووڈ فلمیں بھی شامل ہیں۔
Copyright © Shahernama - All Rights Reserved