سیمینار کوآرڈنیٹر پروفیسر شیبا حامد نے زور دیتے ہوئے کہا کہ علی گڑھ شہر کو سیاحتی مقام کے طور پر فروغ دیا جانا چاہئے ۔ انھوں نے کہا کہ یہاں 60سے زائد ہیرٹیج مقامات ہیں جس میں علی گڑھ مسلم یونیورسٹی کیمپس میں واقع تاریخی قلعہ بھی شامل ہے ۔سمینار میں مختلف فیکلٹیوں اور شعبوں کے اساتذہ و طلبہ نے کثیر تعداد میں شرکت کی۔
















/odishatv/media/media_files/2026/04/19/billionaire-entrepreneur-2026-04-19-23-55-02.jpg)


