فیکلٹی آف لاء کے پروفیسر شکیل احمد صمدانی نے ہندوستان میں سیاحوں کے حقوق اور سیاحت کے قانونی و ریگولیٹری پہلوؤں پر گفتگو کی۔ انھوں نے کہاکہ سیاحت سے متعلق خصوصی قوانین وضع کئے جائیں تاکہ سیاحوں کے حقوق کا تحفظ ہوسکے اور انھیں سفرا ور سیاحت میں آسانیاں فراہم ہوں۔

















/odishatv/media/media_files/2026/04/19/billionaire-entrepreneur-2026-04-19-23-55-02.jpg)


