علی گڑھ: علی گڑھ مسلم یونیورسٹی ( اے ایم یو) کے شعبئہ کامرس نے ”سیاحت کے مختلف پہلوؤں کی تلاش” موضوع پر ایک سیمینار کا انعقاد کیا۔ یہ حکومت ہند کے اقدام ‘پریٹن پَرو’کا ایک حصہ تھا جسے سیاحت کا جشن منانے کے لئے ملک گیر سطح پر منایا جارہا ہے ۔
اس موقع پر کامرس فیکلٹی کے ڈین پروفیسر نواب علی خاں نے اظہار خیال کرتے ہوئے کہاکہ ‘پَریٹن پَرو’ کا مقصد سفراور سیاحت میں لوگوں کی دلچسپی پیدا کرنا ہے ۔

















/odishatv/media/media_files/2026/04/19/billionaire-entrepreneur-2026-04-19-23-55-02.jpg)


