بالی ووڈ کنگ شاہ رخ خان کی اہلیہ گوری خان نے ممبئی کروز شِپ منشیات کیس میں بیٹے آریان خان کی ضمانت پر رہائی کے بعد سوشل میڈیا پر پہلی پوسٹ شیئر کردی۔فوٹو اینڈ ویڈیو شیئرنگ ایپ انسٹاگرام پر گوری خان نے فیشن ڈیزائنر جوڑی کے ساتھ اپنے تعاون کا اعلان کیا اور ایک ویڈیو شیئر کی۔