ٹوکیو، 17 دسمبر؛ جاپان کے صوبہ اوساکا میں جمعہ کے روزایک عمارت میں آگ لگنے سے 27 افراد کی موت ہوگئی ۔ میڈیا رپورٹ کے مطابق محکمہ فائر سروس کو مقامی وقت کے مطابق صبح 1020 بجے آگ لگنے کی اطلاع موصول ہوئی محکمے کے مطابق جے آر اوساکا اسٹیشن کے نزدیک واقع عمارت کی چوتھی منزل پر آگ لگ گئی اور تقریباً 1045 تک اس پر قابو پالیا گیا
انہوں نے بتایا کہ آگ سے 20 مربع میٹر کا علاقہ جل گیا ہے۔