تاہم بعد ازاں ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹ جودھپور نے اداکار کی ضمانت منظور کرتے ہوئے انہیں جیل سے رہا کرنے کا حکم دیا تھا، تاہم پھر بھی سلو بھائی نے 2 دن جودھپور سینٹرل جیل میں گزارنے پڑے۔
اب ایک بار پھر سلمان خان اپنی نئی فلم کی شوٹنگ اسی ضلع جودھپور میں کرنے کے لیے پہنچے ہیں، لیکن ان کے حوالے سے تازہ خبر یہ ہے کہ ان کی فلم ’دبنگ تھری‘ ایک بار پھر تاخیر کا شکار ہوگئی ہے اور وہ آئندہ برس 25 جنوری کو ریلیز نہیں ہوسکے گی۔
Pages: 1 2



















