اور زلزلہ سے متاثرہ تمام علاقوں میں موسم سرما کے پیش نظر زلزلہ زدگان کے مسائل و مشکلات کو ختم کرنے کے لیے ہر ممکن کوشش کی جانی چاہیے۔ گزشتہ اتوار کی رات ایران کے مغربی صوبوں میں آنے والے شدید زلزلے نے تباہی مچا دی تھی تاہم زیادہ تر جانی اور مالی نقصانات صوبۂ کرمانشاہ میں ہوئے تھے۔