رہبرمعظم انقلاب اسلامی نے فرمایا زلزلے میں جاں بحق ہونے والے عزیزوں کا غم سنگین ہے، اللہ تعالی سے دعا ہے کہ وہ جاں بحق ہونے والوں پر اپنی رحمت اور مغفرت نازل فرمائے اور ان کے پسماندگان کو صبر جمیل مرحمت فرمائے۔ تفصیلی خبر تھوڑی دیر بعد ۔۔۔
واضح رہے کہ اس سے قبل رہبر معظم انقلاب اسلامی نے اعلی حکام سے فرمایا تھا کہ زلزلہ زدگان کے لئے ہمدردی اور امداد رسانی کا عمل پوری قوت اورطاقت کے ساتھ جاری رہنا چاہیے .