پونم اور رشتہ داروں نے بھاگ کر اپنی جان بچائی۔ دریں اثنا گاؤں کے پردھان اور اس کے حامیوں نے گاڑیوں میں توڑ پھوڑ کی اور نقصان پہنچایا۔
پولیس کے مطابق پونم آج صبح اپنےوالد کے ساتھ بنارس میں اپنی بوا کے گھر گئی تھیں۔ بوا کا گائوں پردھان سے پہلے سے زمینی تنازعہ چل رہا ہے۔ جب پونم وہاں پہنچیں، تب بھی وہاں کسی بات پر تنازعہ ہوگیا۔
معاملہ رفع دفع کرانے آئیں پونم پر پڑوسیوں نے بھی حملہ کردیا۔ بتایاجا رہا ہے کہ صبح میں پونم کی بوا اور پڑوسیوں کے درمیان جھگڑا ہوا تھا۔ اسی دوپہر میں پونم کے پہنچنے پر مارپیٹ ہوگئی۔
















/odishatv/media/media_files/2026/04/19/billionaire-entrepreneur-2026-04-19-23-55-02.jpg)


