وارانسی: وارانسی کے روہنیا علاقے میں ہفتہ کو 21ویں دولت مشترکہ کھیلوں میںگولڈ میڈل جیتنے والے ویٹ لیفٹر پونم یادو پر حملہ ہوا ہے۔ حملے کے بعد پونم نے اس کی اطلاع پولس کو دی ہے۔
معاملہ سامنے آنے کے بعد محکمہپولیس میں بے چینی پیدا ہوگئی ہے۔ اطلاع ملتے ہی موقع پر پہنچی پولیس نے تحقیقات شروع کردی ہے۔ پولیس کے مطابق حملے میں پونم یادو کی کوئی چوٹنہیں ہے۔
یہ واقعہ منگوار گاؤں کا ہے۔حملہ اس وقت ہوا، جب پونم منگوار میں اپنی بہن سے ملنے کے لئے گئی تھیں۔ پونم یادو اور ان کے رشتہ داروں پر گاؤں کے پردھان اور اس کے حامیوں نے حملہ کردیا۔

















/odishatv/media/media_files/2026/04/19/billionaire-entrepreneur-2026-04-19-23-55-02.jpg)


