پونم کی موسیری بہن نے بتایا کہ پردھان اور پڑوسیوں نے مل کران پر حملہ کیا۔اینٹ، پتھر اور لاٹھی سے حملہ کیا، اسی دوران جب پونم نے معاملہ رفع دفع کرنا چاہا تو مقامی لوگوں نے انہیں بھی لاٹھی اور ڈنڈوں سے مارا۔ یہ بھی کہا جا رہا ہے کہ دو نوںخاندان کے درمیان یہ تنازعات طویل عرصے سے چل رہاہے۔
فی الحال حملے کے بعد پونم وارانسی کے لئے روانہ ہوچکی ہیں۔ پونم کی بوا کی طرف سے پولیس میں گرام پردھان اور اس کے حامیوں کے خلاف شکایت درج کرائی گئی ہے۔
















/odishatv/media/media_files/2026/04/19/billionaire-entrepreneur-2026-04-19-23-55-02.jpg)


