سورت میں پٹیلوں کے اثر والی ورچا روڈ سیٹ سے کانگریس کے امیدوار پرفل پٹیل کے دفتر کے نزدیک ہاردک حامیوں اور کانگریس کارکنان کے درمیان جھڑپ ہوئی ۔ ہاردک کی پارٹی کے کارکنوں کا الزام ہے کہ ٹکٹ کی تقسیم میں انہیں نظر انداز کیا گیا ہے ۔
Copyright © Shahernama - All Rights Reserved