ممبئی: بالی ووڈ اداکار ارباز خان کا کہنا ہے کہ وہ سنی لیونی کے ساتھ کام کرنا چاہتے ہیں۔ ارباز نے سنی کے ساتھ فلم تیرا انتظام میں کام کیا ہے ۔ ان کا کہنا ہے کہ وہ سنی کے ساتھ پھر سے کام کرنا پسند کریں گے ۔ ارباز نے حال ہی میں بتایا کہ وہ دبنگ ۔3 کی شوٹنگ آئندہ سال تک شروع کریں گے ۔

ارباز سے جب پوچھا گیا کہ وہ اپنی آئندہ فلم میں سنی کے ساتھ کام کریں گے تب اس بات پر انہوں نے کہا کہ اگر مجھے سنی کے ساتھ کام کرنے کا موقع ملتا ہے تو میں ان کے ساتھ ضرور کام کرنا پسند کروں گا۔
Pages: 1 2


















