فلم دبنگ ۔3 کی کہانی کے حساب سے ضرورت پڑنے پر سنی کو شامل کیا جائے گا ۔ خیال رہے کہ راجیو والیا کی فلم ‘تیراانتظام ‘ میں ارباز خان ، سنی لیونی ، سلیل انکولا ، سدھا چندرن اور آریہ ببر اہم کردارادا کریں گے ۔ یہ فلم 24 نومبر کو ریلیز ہوگی۔
Pages: 1 2
Copyright © Shahernama - All Rights Reserved