ممبئی: بالی ووڈ اداکارہ تبو کا کہنا ہے کہ وہ اپنے کرداروں سے بہت زیادہ لطف اندوز ہونے میں کامیاب رہی ہیں۔تبو کی فلم ”گول مال اگین” حال ہی میں ریلیز ہوئی ہے ۔
اس فلم میں انہوں نے اپنے پرانے کرداروں کی بہ نسبت ایک الگ طرح کا کردار نبھایا ہے اور سب سے اچھی بات یہ ہے کہ ناظرین کو بھی یہ کردار بہت پسند آیا ہے ۔ ان کا کہنا ہے کہ انہیں ڈراونی کامیڈی کرنی تھی اور اس فلم کو سائن کرنے کی یہی وجہ ہے ۔
Pages: 1 2




















