انہوں نے کہا کہ انہیں اپنی پرانی فلموں کے نبھائے کرداروں کے لئے کوئی افسوس نہیں ہے بلکہ انہوں نے اپنے ہر ایک کردار سے لطف اٹھایا ہے ۔جب تبو سے پوچھا گیا کہ وہ اپنی پرانی فلمیں دیکھتی ہیں؟
انہوں نے کہا،”ہاں، میں دیکھتی ہوں اور کبھی کبھی سوچتی ہوں کہ کیا میں ایسی اداکاری بھی کرسکتی ہوں۔تبو کو اپنے سبھی کرداروں میں فلم ‘ہو تو تو اور چینی کم’ کے کردار بے حد پسند ہیں ان کا خیال ہے کہ میں سنیما کا حصہ ہوں، لیکن حقیقی زندگی میں میں غیر فلمی شخصیت ہوں”۔
Pages: 1 2