اقوام متحدہ:یمن کی جنگ تیسرے سال میں داخل ہوچکی ہے اور اس موقع پر اقوام متحدہ کی بچوں کی تنظیم یونیسیف نے انتباہ دیتے ہوئے کہا ہے کہ یمن میں جنگ سے لاکھوں بچے بنیادی سہولیات سے محروم ہیں۔ان کی تعلیم خطرے میں ہے ،وہ ناقص غذا کے شکار ہیں اورمہاجرت کi پریشانیاں برقرار ہیں۔