فلسطین میں اسرائیلی فوج کی بربریت جاری ہے اور آج مزید 2 فلسطینیوں کو شہید کر دیا گیا۔اسرائیلی فوج نے مسجدِ اقصیٰ کے پاس فائرنگ کر کے فلسطینی خاتون کو شہید کیا جبکہ مغربی کنارے کے گاؤں برقین میں سرچ آپریشن کے دوران فلسطینی نوجوان کو شہید کیا۔

مغربی کنارے میں اسرائیلی فائرنگ، 4 فلسطینی شہید
اتوار کو بھی اسرائیلی فوج نے مغربی کنارے میں 5 فلسطینیوں کو شہید کیا تھا۔
















/odishatv/media/media_files/2026/04/19/billionaire-entrepreneur-2026-04-19-23-55-02.jpg)


