دوسری جانب تاج محل مینجمنٹ کمیٹی کے صدر سید ابراہیم حسین زیدی نے بینچ کے سامنے موقف پیش کیا کہ متعدد سیاح ہر سال تاج محل دیکھنے آتے ہیں اور ایسے میں آگرہ کے غیر رہاشیوں کو نماز کی ادائیگی سے روکنا غیرقانونی اور جانبدار عمل ہے۔
Copyright © Shahernama - All Rights Reserved