سپریم کورٹ آف انڈیا نے ضلعی انتظامیہ کو ہدایت کی کہ اگر تاج محل میں آگرہ کے غیر رہائشی زبردستی داخل ہونے کی کوشش کرے تو فوری طور پر پولیس کو اطلاع کی جائے۔
سپریم کورٹ کے فیصلے کے بعد آگرہ ضلعی مجسٹریٹ گروید دیال نے کہا کہ ’عدالتی حکم نامے کے بعد تاج محل کے اندر مسجد میں صرف آگرہ کے رہائشیوں کو نماز پڑھنے کی اجازت ہوگی‘۔



















