گاندھی نے ٹویٹ کر کہا کہ10بار رہے لوک سبھا صدر مسٹر سومناتھ چٹرجی کے انتقال پرمیں دکھی ہوں۔انہوں نے کہا کہ وہ اپنے آپ میں ایک انسٹی ٹیوٹ تھے۔سبھی جماعتوں کے ارکان ان کی عزت اور احترام کرتے تھے۔ دکھ کی اس گھڑی میں میرے احساسات ان کے خاندان کے ساتھ ہیں۔