ان کی دشمنی سے گریز میرے خیالات اس کے خاندان اور حامیوں کے ساتھ ہیں۔وزیراعظم نریندر مودی نے سابق لوک سبھا اسپیکر سومناتھ چٹرجی کے انتقال کا غم کا اظہارکیا ہے۔ انہوں نے ٹوئٹر پر لکھاکہ مسٹر سومناتھ چٹرجی ہندوستانی سیاست کے قدآورلیڈر تھے۔ انہوں نے پارلیمانی جمہوریت کے امیر تھے اور غریبوں اور کچلو ںکی فلاح و بہبود کیلئے مضبوط آواز رہے۔ ان کے انتقال سے غمگین ہوں۔
میرااحساسات ان کے خاندان اور حامیوں کے ساتھ ہیں۔کانگریس صدر راہل گاندھی نے سومناتھ چٹر جی کے انتقال پر غم کا اظہار کیا۔ اور کبھی کہ سبھی جماعتوں کے رہنما ان کا احترام اور تعریف کرتے تھے۔