عالیہ آپ کے مداح آپ سے جاننا چاہتے ہیں کہ کیا عالیہ اس وقت سنگل ہیں؟ عالیہ بھٹ نے صحافی کے اس سوال کا جواب بڑی ہی بے تکلفی سے دیتے ہوئے کہا’’ نہیں میں سنگل نہیں ہوں، ساری‘‘۔ اپنی اس بات کو کہنے کے بعد عالیہ بھٹ شرما گئیں۔ عالیہ نے اپنے بوائے فرینڈ کا نام تو نہیں بتایا لیکن عالیہ یہاں رنبیر کپور کی ہی بات کر رہی تھیں۔
Pages: 1 2



















