دریں اثنا وادی کی متعدد سیاسی و مذہبی شخصیات نے آغا سید محمد فضل اللہ کے انتقال پر دکھ اور صدمے کا اظہار کیا ہے ۔ سابق وزیر اعلیٰ عمر عبداللہ نے اپنے ایک ٹویٹ میں لکھا ‘میں آغا صاحب کی انتقال پر اپنے ساتھیوں آغا محمود صاحب اور آغا روح اللہ صاحب کی خدمت میں تعزیت پیش کرتا ہوں۔ اللہ آغا صاحب کو جنت نصیب کرے ‘۔