ساتھ ہی بہارمدرسہ ایجوکیشن بورڈکی مثال بھی سامنے ہے۔جہاں تعلیمی نظام چوپٹ ہے۔مرکزی مدرسہ بورڈکے مخالفین کاکہناہے کہ اس شوشے کے ذریعے درس نظامی کے مدارس کوبھی متاثرکرکے رکھ دیاجائے گا۔ساتھ ہی حکومتی مداخلت سے ان کاحشربھی دوسرے بورڈوں کی طرح ہوجائے گا۔