اسلامک ریسرچ فاونڈیشن کے بانی ذاکر نائیک کی حوالگی کیلئے نریندرمودی حکومت ملیشیا سے باضابطہ اپیل کرے گی ۔
ہندوستانی وزارت خارجہ کے ترجمان رویش کمار نے کہا کہ ہندوستان جلد ہی ذاکر نائیک کی حوالگی کیلئے ملیشیا کو ایک باضابطہ درخواست بھیجے گا ، اس سلسلہ میں آئندہ کچھ دنوں میں فیصلہ کرلیا جائے گا۔
واضح رہے کہ چند دنوں قبل ہی ملیشیا کی حکومت نے ڈاکٹر نائک کو اپنے ملک میں پناہ دینے کی بات کہی تھی۔
















/odishatv/media/media_files/2026/04/19/billionaire-entrepreneur-2026-04-19-23-55-02.jpg)


