اور وہ آئندہ بھی دشمنوں اور فتنہ پرور عناصر کی شیطانی خواہشات کو پوری طرح کچل کر رکھ دیں گے اور ہر سال کی طرح اس سال بھی ایرانی عوام ملک بھر میں عظیم الشان ریلیوں میں شریک ہو کردشمن،اغیاراور فتنہ پرورعناصر کو بھر پور جواب دیں گےاوراسلامی انقلاب اور اپنے محبوب رہبر سے تجدید عہد کریں گے۔