واضح رہے کہ امریکا نے مجموعی طور پر 23کمپنیوں کو ایسی فہرست میں شامل کیا ہے جن میں سوڈان کی15کمپنیاں بھی شامل ہیں۔
پاکستان کی جانب سے ابھی تک امریکہ کے اس حالیہ اقدام پر کوئی رد عمل سامنے نہیں آیا ہے۔ تاہم امریکی صدر ٹرمپ کی جانب سے پاکستان میں دہشتگردوں کے محفوظ ٹھکانوں سے متعلق بیان کے بعد دونوں ملکوں کے تعلقات خراب ہو ئے ہیں۔
Pages: 1 2
















/odishatv/media/media_files/2026/04/19/billionaire-entrepreneur-2026-04-19-23-55-02.jpg)


