انہوں نے کہا کہ پولنگ مراکز پر وہیل چیئر نہ ہونا بیحد شرم کی بات ہے۔ ایک جانب تو کمزور ، بزرگ اور معذور افراد اپنے عزیز و احباب کے کاندھوں کے سہارے پولنگ مراکز پہنچے جبکہ ڈیوٹی میں تعینات افسران کیلئے گاڑیوں کا نظم برقرار رہا۔
Copyright © Shahernama - All Rights Reserved