انہوں نے کہا کہ 2010میں اردو میڈیم اسکولوں کے اساتذہ کی تحریک کی وجہ سے سابق وزیرا علیٰ بدھا دیب بھٹا چاریہ نے 101 ریزرو سیٹوں کو ڈی ریزرو کردیا تھا او ر اس کے بعد اسکولوں میں بحالی ہوئی ۔مگر یہ قدم عارضی تھا۔انہوں نے کہا کہ گزشتہ 4سالوں میں جنرل سیٹوں پر بھی بحالی نہیں ہوئی اس کی وجہ سے 276کے قریب اساتذہ کی جنرل سیٹیں خالی ہیں ۔
















/odishatv/media/media_files/2026/04/19/billionaire-entrepreneur-2026-04-19-23-55-02.jpg)


