وہائٹ ہاؤس کے حکام کے مطابق چین کے ساتھ بات چیت کے باوجود وہ معیشت کو بازار رخی بنانے میں ناکام رہا ہے اور وہ بین الاقوامی قوانین کو نظر انداز کر رہا ہے ۔ حکام نے یہ بھی کہا کہ صدر اور ان کے پرنسپل کنسلٹنٹ اس بات سے متفق ہیں کہ یہ مسئلہ کافی دنوں سے چلا آرہا ہے اور اب اس پر سنجیدگی سے غور کئے جانے کی ضرورت ہے ۔