انہوں نے دعویٰ کیا کہ سری دیوی کو کبھی بھی دل کے امراض کی شکایت نہیں رہی۔
دوسری جانب سری دیوی کی میت کو لانے کے لیے تیاریاں کی جا رہی ہیں، خیال کیا جا رہا ہے کہ 26 فروری کی شام تک ان کی لاش کو ممبئی لایا جائے گا۔
اگرچہ دبئی پولیس نے سری دیوی کی لاش کا طبی معائنہ 25 فروری کو ہو مکمل کرلیا تھا، تاہم لیبارٹری کی رپورٹس موصول نہ ہونے کی وجہ سے ان کی میت ورثاء کے حوالے نہیں کی گئی۔
امکان ہے کہ آج کسی وقت بھی لیبارٹری رپورٹس موصول ہونے کے بعد سری دیوی کی لاش کو ورثاء کے حوالے کیا جائے گا، جس کے فورا بعد ان کی میت ممبئی لائی جائے گی۔














/odishatv/media/media_files/2026/04/19/billionaire-entrepreneur-2026-04-19-23-55-02.jpg)


