انہوں نے کہا ”پولیس نے مظاہرین کو منتشر کرنے کے لئے پہلے ربڑ کی گولیاں چلائیں لیکن کچھ لوگوں نے پولیس سے بندوقیں چھیننے کی کوشش کی جس کے جواب میں سیکورٹی فورسز کو گولیاں چلانی پڑیں”۔
مسٹر سوے نے کہا کہ 200 برس قبل اراکان سلطنت کے اختتام کی سالانہ تقریب کے موقع پر تقریبا 4،000 افراد نے سرکاری عمارت کو گھیرلیا۔منتظمین نے اجتماع کے لئے مقامی انتظامیہ سے اجازت نہیں لی تھی۔واضح ر ہے کہ رخائن کو اراکان کے نام سے بھی جانا جاتا ہے ۔ یہ میانمار حکومت کی جانب سے تسلیم شدہ 135 نسلی گروپوں میں سے ایک ہے ۔
Pages: 1 2



















