اس خاتون کا ذکر بیلجیئم کے نائب وزیراعظمDidier Reynders نے اپنی ٹوئیٹ میں کیا۔ ایک مقامی نیوز ویب سائٹBelga کے مطابق نائب وزیراعظم نے بتایا کہ مقتولہ اپنی بہن اور والدہ کے ساتھ گھومنے کے واسطے نیویارک آئی تھی۔
Copyright © Shahernama - All Rights Reserved