اس کے علاوہ عربی میں ہاتھ سے لکھی ہوئی ایک تحریر بھی ملی جس میں داعش کے خلیفہ کے لیے اپنی وفاداری پر حلف اٹھانے کا معلوم ہوتا ہے۔
سایپوف اصل میں فلوریڈا کے شہر ٹامپا میں مقیم تھا تاہم حال ہی میں اس نے نیوجرسی کے شہر Paterson میں رہنا شروع کیا۔ سایپوف نے اپنی گاڑی گھر میں چھوڑ کر کارروائی میں استعمال کے لیے ٹرک حاصل کیا۔