سبیلوں سے عزاداروں کو چائے، پانی، کافی اور تبرک تقسیم کیا جا رہا تھا۔ ان سبیلوں سے بریانی، دال روٹی،دال چاول اور پھل بھی تقسیم کئے گئے۔ کربلا تالکٹورہ میں بھی سبیلوں کا بندوبست کیا گیا تھا جہاں سے چہلم کے جلوس میں شامل ہونے کیلئے ریاست کے مختلف اضلاع سے آنے والے عزاداروںکو تبرک تقسیم کیا گیا۔ r ۷۲ تھالوں پر دلائی گئی نذر:-کربلا کے ۷۲ شہیدوں کی یاد میں حسن پوریا واقع عزا خانہ ابوالفضل العباس میں ۷۲
تھالوں پر نذر دلائی گئی۔ رات ۸ بجے نذر سے قبل ہوئی مجلس کو مولانا گلریز مہدی نے خطاب کیا۔


















