اپوزیشن یا کوئی دوسرا ان کے عقیدہ پر سوال کیسے کرسکتا ہے ۔انہوں نے کہا کہ اجودھیا کی شبیہ کو عالمی سطح پر مزید بہتر بنانی ہے ۔سیاحت کو فروغ دیا جانا ہے ۔رام جنم بھومی آنے والے عقیدتمندوں کو سہولیات ملنی ہی چاہئے ۔وزیر اعلیٰ نے کہا کچھ لوگ کل کے پروگراموں پر غیر ضروری انگلیاں اٹھارہے ہیں۔پروگرام سنتوں کا تھا سنتوں کا احترام ہونا چاہئے ۔



















