
انھوں نے انتباہ دیا تھا کہ کسی کوقانون اپنے ہاتھ میں لینے کا اختیار نہیں ہے۔شیوسینا نے کہا کہ ہم اس معاملے پر وزیراعظم کے اختیار کئے گئے رخ کا خیر مقدم کرتے ہیں۔کسی کو بھی گئو رکشک کے نام پر قانون ا پنے ہاتھ میں لینے کی اجازت نہیں ۔ لوگوں کا قتل کرنا ہندوتو کے اصولوں کے خلاف ہے۔















/odishatv/media/media_files/2026/04/19/billionaire-entrepreneur-2026-04-19-23-55-02.jpg)



