واشنگٹن، مارچ: امریکہ کے سابق صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا ہے کہ وہ تیسری بار صدر کے عہدئے کا انتخاب لڑسکتے ہیں۔

صدر کے عہدے سے ہٹنے کے بعد پہلی مرتبہ کسی بڑے جلسہ عام میں شرکت کرتے ہوئے ٹرمپ نے فلوریڈا کے اورلینڈو میں
کنزرویٹو پولیٹیکل ایکشن کانفرنس (سی پی اے سی) 2021 میں اتوار کے روز کہا ’’موجودہ صدر جو بائیڈن امریکی قوانین کو لاگو
کرنے والے چیف ایگزیکٹو کی حیثیت سے اپنے فرائض سرانجام دینے میں ناکام رہے ہیں‘‘ ۔اس دوران اس نے ایک بار پھر انتخابی بے ضابطگیوں کی طرف اشارہ کیا ۔















/odishatv/media/media_files/2026/04/19/billionaire-entrepreneur-2026-04-19-23-55-02.jpg)


