سپریم کورٹ نے مہاتما گاندھی کے قتل کے معاملے کی جانچ دوبارہ کرانے سے انکار کر دیا ہے۔دراصل پنکج فڑنیس نام کے ایک شخص نے سپریم کورٹ میں عوامی عرضی دی تھی۔جس میں معاملے کی دوبارہ جانچ کی مانگ کی گئی تھی۔
ناتھو رام گوڈسے نے 30جنوری 1948 کو مہاتما گاندھی کو گولی مار کر قتل کر دیا تھا۔وہیں عرضی گزاروں کی دلیل تھی کہ مہاتما گاندھی کے قتل پر پرا پردہ اس سے متعلق خقیقت کو خفیہ رکھنے کی تاریخ کی سب سے بڑی کوشش ہے۔حالانکہ سپریم کورٹ نے ان کی یہ دلیلیں کارج کر دی اور کہ اس معاملے میں دوبارہ جانچ کی کوئی ضرورت نہیں۔
Pages: 1 2

















/odishatv/media/media_files/2026/04/19/billionaire-entrepreneur-2026-04-19-23-55-02.jpg)


