جسٹس ایس اے بوبڈے اور جسٹس ایل ناگیشور راؤ نے اس معاملے کی پچھلی سماعت میں کہاں تھا کہ گاندھی جی کے قتل کے معاملے کو دوبارہ کھولنےکا حکم دینے میں عدالت کی کوئی دلچسپی نہیں ہے۔کیونکہ قتل کے معاملے میں شامل شخص کی پہلے ہی پہچان ہو چکی ہے اور اسے قصوروار ٹھہرایا جا چکا ہے۔بینچ نےکہا “اب بہت دیر ہو چکی ہے،ہم اس کی جانچ دوبارہ نہیں کرائیں گے”۔
Pages: 1 2
















/odishatv/media/media_files/2026/04/19/billionaire-entrepreneur-2026-04-19-23-55-02.jpg)


