متھرا : اپنے بیانات کی وجہ سے اکثر تنازعہ میں رہنے والے مرکزی وزیر گری راج سنگھ نے کہا ہے کہ ہندوستان میں رہنے والے مسلمان بابر کی اولاد نہیں ہیں۔

مسٹر سنگھ نے کل دیر شام صحافیوں سے کہا کہ ہندوستان میں رہنے والا مسلمان کسی غیر ملکی کا نہیں بلکہ رام کی اولاد ہے ۔انہوں نے دلیل دی ‘ہمارے آباء و اجداد ایک ہیں خواہ عبادت کا طریقہ مختلف ہو۔ اگر میں اسلام مذہب اختیارکرلوں تو کیا سو سال بعد میرے آباء و اجداد اور میرے بھائی کے آباو اجداد مختلف ہوں گے ۔ یہاں رہنے والے مسلمانوں کی پوزیشن بھی وہی ہے ۔ ”
Pages: 1 2














/odishatv/media/media_files/2026/04/19/billionaire-entrepreneur-2026-04-19-23-55-02.jpg)


