جنوبی افریقہ میں اپنی نوعیت کے ایک انوکھے اور حیران کن واقعے میں خاتون نے اپنی موت کے دس روز بعد بچے کو جنم دیا۔
برطانوی اخبار ڈیلی میل کے مطابق یہ واقعہ جنوبی افریقہ کے جنوب مشرق میں واقع ایک گاؤں میٹھیسی میں پیش آیا۔ رپورٹ میں بتایا گیا ہے کہ 33 سالہ حاملہ خاتون خاتون نومفیلیسو نوماسونتو کو چند روز قبل گھر میں رہتے ہوئے سانس میں شدید تکلیف ہوئی۔ اس کو علاج فراہم کیا گیا تاہم وہ جانبر ہو سکی۔

















/odishatv/media/media_files/2026/04/19/billionaire-entrepreneur-2026-04-19-23-55-02.jpg)


