شام کے دارالحکومت دمشق میں ہونے والے کار بم دھماکے میں متعدد افراد شہید اور زخمی ہو گئے۔
عسکری ذرائع کے مطابق کار بم کا یہ دھماکہ، دمشق کے التحریر اسکوائر پر کیا گیا جس کے نتیجے میں متعدد گاڑیاں تباہ ہو گئیں۔

اسپتال کے ذرائع نے آٹھ افراد کے شہید اور اکّیس افراد کے زخمی ہونے کی تصدیق کی ہے۔
شام کے سیکورٹی اداروں نے دو دیگر کار بموں کو دارالحکومت دمشق میں داخل ہونے سے پہلے ہی تباہ کر دیا۔
Pages: 1 2




/odishatv/media/media_files/2026/04/19/billionaire-entrepreneur-2026-04-19-23-55-02.jpg)













