اس سے پہلے دمشق کے دمر نامی علاقے میں سیکورٹی چیک پوسٹ کے قریب ہونے والے کار بم دھماکے میں متعدد افراد زخمی ہو گئے تھے۔
ایک اور اطلاع کے مطابق دہشت گردوں نے دمشق کے ایک اسکوائر اور ایئرپورٹ جانے والے راستے پر راکٹوں سے حملہ کیا تاہم کوئی جانی نقصان نہیں ہوا۔

Pages: 1 2




/odishatv/media/media_files/2026/04/19/billionaire-entrepreneur-2026-04-19-23-55-02.jpg)













