جوہانسبرگ:جنوبی سوڈان کے دارالحکومت جبا کے نیمولے میں بسوں کے قافلے پر کل گھات لگا کر کیے گئے حملے میں 14 افراد کی موت اور کئی دیگر زخمی ہو گئے ۔
پولیس کے ترجمان ڈینیل جسٹن نے آج کہا کہ یوگانڈا کی سرحد سے متصل جنوبی سوڈان کے چڑھاؤ اتار والے علاقے مولی میں بسوں کے قافلے پر حملہ کیا گیا۔
Pages: 1 2

















/odishatv/media/media_files/2026/04/19/billionaire-entrepreneur-2026-04-19-23-55-02.jpg)


