سبھی لوگ احمد آباد سے سابر متی ایکسپریس سے کل شام جھانسی پہنچے تھے کہ اچانک پولیس دستے نے انہیں گھیر لیا۔سلیپر کوچوں سے تقریباً 50سے زیادہ افراد کو پلیٹ فارم پر اتار لیا گیا۔پلیٹ فارم پر اتارے گئے لوگ پریشان ہوکر وہیں دھرنے پر بیٹھ گئے ،انہوں نے بتایا کہ وہ سبھی دلت سماج سے تعلق رکھتے ہیں۔

اترپردیش کے وزیراعلی یوگی آدتیہ ناتھ کے افسروں نے کشی نگر پہنچ کر دلت سماج کے لوگوں کو صابن اور شیمپو بانٹے تھے ۔مسٹر یوگی یہ ظاہر کرناچاہتے ہیں کہ دلت نہاتے نہیں ہیں اور وہ گندے رہتے ہیں۔




/odishatv/media/media_files/2026/04/19/billionaire-entrepreneur-2026-04-19-23-55-02.jpg)













