وزیراعلیٰ سندھ نے کمشنرحیدرآباد کو ریسکیو کا کام تیزکرنے کی ہدایت کر دی۔ پولیس کے مطابق دو خواتین، دو بچوں اور ایک شخص کی لاش شیخ زاید اسپتال ساکرو منتقل کردی گئی۔
پولیس کے مطابق زائرین درگاہ کے میلےمیں شرکت کے لیے جا رہے تھے کہ بوھارا کے قریب سمندر میں کشتی الٹ گئی۔
ادھر پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری ٹھٹھہ کے قریب کشتی الٹنے کے واقعے پر اظہار افسوس کیا ہے، انہوں نے کہا کہ سندھ حکومت اور انتظامیہ ریسکیو اورریلیف آپریشن تیزکریں۔
Pages: 1 2



















