اس دوران پولس و ضلع انتظامیہ کی جانب سے جلسہ گاہ پر کسی کو بھی موبائل فون یا کوئی دیگر ضروری استعمال کی کوئی چیز لے جانے کی اجازت نہیں تھیط۔صدر جمہوریہ کے ساتھ آر ایس ایس لٰدران کی آمد کی مخالفت کرنے والے طلباء پر خصوصی نظر رکھے جانے کی خبر معتبر ذرائے سے ملی ہے اس پر بھی یونیورسٹی کیمپس مے خاسی سرگرمی ہے ۔
ضلع انتظامیہ کی جانب سے صحا فیوں کو جو پریس کارڈ جاری کئے تھے ان پر صاف الفاظ میں موبائل فون اور کیمرا تک لے جانے کی اجازت نہیں دی گئی تھی ساتھ ہی صدر جمہوریہ کی آمد کے بعد کسی کو بھی سکیورٹی عملہ نے پنڈال ہال جہاں پروگرام چل رہا تھا وہاں جانے نہیں دیا اس درمیان کئی اخبار نویسوں سے سکیورٹی عملہ کی نوک جھونک بھی ہو گئی۔